2nd International Mathematics Olympiad for School Students Scheduled to be organized on 21-26 April 2025 at Ashgabat, TurkmenistanDownload
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ملتان
پریس ریلیز
بحوالہ آمدہ احکامات جناب سیکرٹری ہائر ایجوکیشن حکومت پنجاب/چئیرمین pbcc
جملہ امیدواران,اساتذہ کرام اور تمام متعلقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:
مورخہ 9 مئی 2025 بروز جمعہ کو منعقد ہونے والے
ایچ ایس ایس سی (HSSC) کے تھیوری پیپرز اور ایس ایس سی (SSC) کے پریکٹیکل امتحانات
ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
محمد حامد سعید بھٹی
کنٹرولر امتحانات،
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ملتان ۔
This will close in 20 seconds