Prime Minister’s Youth Chromebook Scheme

محترم طالب علم!

السلام علیکم!

وزیراعظم یوتھ کروم بُک اسکیم کے تحت آپ کو جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 2026ء کے نتائج کی بنیاد پر کروم بُک کی فراہمی کے لیے زیرِ غور لایا جا رہا ہے۔

لہٰذا، براہِ کرم درج ذیل لنک کے ذریعے اپنی رجسٹریشن 18 اکتوبر 2026ء تک لازماً مکمل کریں۔

رجسٹریشن لنک:
https://pmychromebooks.ibcc.edu.pk/